کرسٹیانو رونالڈو کا کلینڈر ائیر میں 18 گول کرنے کا ریکارڈ

کرسٹیانو رونالڈو کا کلینڈر ائیر میں 18 گول کرنے کا ریکارڈ

میڈرڈ (نیٹ نیوز ) چیمپئنز لیگ کے چیمپئن مقابلے جاری، ریال میڈرڈ کے سامنے سائپرس کی اپیول نکوسیا کلب بے بس رہی۔ سپینش کلب ریال میڈرڈ نے چھ صفر سے کامیابی حاصل کی۔ کرسٹیانو رونالڈو کا جادو سر چڑھ کر بولا۔ شہرہ آفاق فٹ بالر نے دو بار گیند کو جال کی راہ دکھائی اور چیمپئنز لیگ کے کلینڈر ائیر میں اٹھارہ گول کرنے کا منفرد ریکارڈ بنایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی