نا اہل شخص کیلئے ایک مخصوص قانون بنایا گیا یہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی ناکامی ہے

نا اہل شخص کیلئے ایک مخصوص قانون بنایا گیا یہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی ناکامی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(عدیل شجاع) لیفٹیننٹ جنرل (ر)غلام مصطفیٰ نے پاکستان کے سلسلے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ایک سپریم ادارہ ہے مگر پارلیمنٹ اگر بنیادی آئین سے ہٹ کر کوئی قانون پاس کرات ہے تو پھر سپریم کورٹ اسے دیکھتی ہے اور یہ اس کا حق ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کی ناکامی ہے کہ ایک نا اہل شخص کے لیے ایک مخصوص قانون بنایا گیا ہے جو عدلیہ کو بھی ایک طرح کا چیلنج ہے کہ پارلیمنٹ عدلیہ کے فیصلوں کو کچھ نہیں سمجھتی۔

مزید :

صفحہ آخر -