جدہ،مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں سکول،کالج تیسرے روز بھی بند رہے

جدہ،مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں سکول،کالج تیسرے روز بھی بند رہے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جدہ،مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں،سکول،کالج تیسرے روز بھی بند رہے ،جدہ میں بیشتر نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ،بارشوں کا سلسلہ جاری،جدہ اور مکہ میں ایک ہفتے کے لیے بچوں کے سکول بند کر دئیے گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -