حج فارمولیشن پالیسی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، تجاویز پر تفصیلی بحث

حج فارمولیشن پالیسی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، تجاویز پر تفصیلی بحث

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی حج فارمولیشن پالیسی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، صدارت وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری نے کی،حج پالیسی 2018ء کے لیے ملک بھر کی مشاورتی حج ورکشاپس میں وصول ہونے والی تجاویز پر تفصیلی بحث ،حج پالیسی2018ء کے بعض نکات کو حتمی شکل دینے کی سفارش ،اجلاس میں فارن افئیر اٹارنی جنرل ایس ای سی پی کے نمائندوں کی شرکت،حج پالیسی 2018ء کے اعلان سے پہلے سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی پر اتفاق،حج پالیسی 2018ء کو جلد مکمل کرنے کے لیے اگلا اجلاس جلدی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -