نوازشریف بتائیں کس چیز نے ان کوغیر مشروط بات چیت پر مجبور کیا، رحمان ملک

نوازشریف بتائیں کس چیز نے ان کوغیر مشروط بات چیت پر مجبور کیا، رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ء اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے نوازشریف کو بتانا چاہیے کونسی چیز نے ان کو مجبور کیا کہ وہ غیر مشروط بات کرنا چاہتے ہیں، اچھا ہوتا اگر (ن) لیگ پیپلزپارٹی کے بل کا ساتھ دیتی ۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انکا مزید کہنا تھا جو حالات وواقعات جارہے ہیں ان کی شروعات (ن) لیگ نے خود کی ہے جہاں تک سیاست کا تعلق ہے گیم صرف نمبرز کی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -