خرم دستگیر کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت

خرم دستگیر کا میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت

  

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ قوم اور ملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے، دہشتگردوں کوکیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے۔بدھ کو خرم دستگیر نے میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی ملک کے لیے قربانی رائیگا نہیں جائے گی، قوم اورملک کو اپنے جانثاروں پر فخر ہے، دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -