شہبازشریف کا جوش،جذبہ اورمحنت سی پیک کیلئے غیر معمولی ،وانگ زیوتاؤ

شہبازشریف کا جوش،جذبہ اورمحنت سی پیک کیلئے غیر معمولی ،وانگ زیوتاؤ

لاہور(جنرل رپورٹر)چین کے قومی کمیشن ترقی و اصلاحات (این ڈی آر سی)کے وائس چیئرمین وانگ زیوتاؤنے اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر سی پیک کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے جوش و جذبے اور شبانہ روز محنت وجدو جہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا منصوبے کے آغاز سے لیکر اب تک انکا جوش و لولہ یکساں ہے اور کسی بھی مرحلے پر منصوبے کی بلا تاخیر تکمیل کیلئے کوششوں میں کمی نہیں آنے دی ، اس جذبے کی وجہ سے اس وقت سی پیک کا منصوبہ اپنی تکمیل کی منازل تیزی سے طے کر رہا ہے۔

وانگ زیوتاؤ

مزید : صفحہ آخر