ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہو چکا: فضل الرحمٰن

ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہو چکا: فضل الرحمٰن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہوچکاہے، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روزاپنے بیان میں کہا کہ انتخابی اصلاحات کیلئے قانون مرتب کیا گیا، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، ختم نبوت کا قانون بحال ہوگیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -