لیپ ٹاپ سکیم،پنجاب حکومت نے 90 کروڑروپے اراکین اسمبلی کو بانٹ دئیے

لیپ ٹاپ سکیم،پنجاب حکومت نے 90 کروڑروپے اراکین اسمبلی کو بانٹ دئیے

  

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے صاف پانی پراجیکٹ اور لیپ ٹاپ سکیم کے تحت بجٹ میں رکھی گئی 90کروڑ کی رقم اراکین اسمبلی کو بانٹ دی ،انہیں ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اپنے ،اپنے حلقے میں ان رقوم کواستعمال کرسکتے ہیں ۔نجی چینل’’92نیوز‘‘کا دعوی ہے کہ یہ رقم پنجاب میں صاف پانی پراجیکٹ اور لیپ ٹاپ سکیم کے لئے رکھی گئی تھی جسے اب تبدیل کر کے ایم پی ایز اور ڈی سی اوز کو بھجوا دیا جائے گا ،جس سے وہ اپنے علاقے میں کام کروا سکیں گے۔

لیپ ٹاپ سکیم

مزید :

علاقائی -