پاک افغان سرحد پرافغانستان کی حدود میں ڈرون حملہ ،ایک شخص جاں بحق،3زخمی

پاک افغان سرحد پرافغانستان کی حدود میں ڈرون حملہ ،ایک شخص جاں بحق،3زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برامچا( ما نیٹر نگ ڈیسک)پاک افغان سر حد پر افغانستان کی حدود میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملہ برامچا کے علاقے کلی عزیز میں گزشتہ رات کیا گیاتھا،جس میں ایک گاڑی اور 2گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔ڈرون حملے میں افغانستان کے ڈرگ لارڈز کے گھروں کونشانہ بنایا گیا۔
ڈرون حملہ

مزید :

علاقائی -