جہانگیر انور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات شاہد اقبال ڈی جی پی آر تعینات

جہانگیر انور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات شاہد اقبال ڈی جی پی آر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے دو اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر انور کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات جبکہ شاہد اقبال کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات کر دیا گیا ۔جہانگیر انور اس سے قبل ایوان وزیر اعلیٰ میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات تھے جبکہ شاہد اقبال ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات کیساتھ ڈی جی پی آر کی اضافی ذمہ داریاں بھی سر انجا م دے رہے تھے۔
جہانگیر انور

مزید :

علاقائی -