حریت رہنما عدالت میں پیش،جوڈیشل ریمانڈ میں 30نومبر تک کی توسیع
سرینگر(آن لائن) بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے گرفتار کئے گئے 9مزاحمتی لیڈروں کی جوڈیشل ریمانڈ میں 30نومبر تک توسیع کردی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی عدالت میں پیشی کے بعد حوالہ فنڈنگ کے معاملے میں زیر حراست 9مزاحمتی رہنماؤں کو جوڈیشل ریمانڈ میں 10دن تک توسیع کردگئی ہے اور انہیں عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ہے
حریت رہنما