پہلے کہا نواز شریف بھاگ گئے،اب کہتے ہیں عدالت کیوں پیش ہوئے؟مریم اور نگزیب

پہلے کہا نواز شریف بھاگ گئے،اب کہتے ہیں عدالت کیوں پیش ہوئے؟مریم اور نگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک دن کہا جارہا تھا نوازشریف ملک سے بھاگ گئے ہیں آج کہا جارہا ہے آپ کیوں پیش ہورہے ہیں نوازشریف پراقامے کاکیس بنایا،کرپشن کاکوئی ریفرنس نہیں بن سکا ،نوازشریف کیخلاف کوئی ثبوت نہیں مل سکا ٗنوازشریف جھوٹے الزامات اور استثنیٰ پر بھی عدالت میں پیش ہورہے ہیں۔ بدھ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک دن تھاجب کہاجارہاتھاکہ نوازشریف ملک سے بھاگ گئے ہیں انہوں نے کہاکہ یہ دن بھی آگیاکہ پوچھاجارہاہے کہ آپ کیوں پیش ہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایک وعدہ نوازشریف نے قوم کیساتھ بھی کیاہے ٗنوازشریف پراقامے کاکیس بنایا،کرپشن کاکوئی ریفرنس نہیں بن سکا۔وزیرمملکت نے کہا ۔
مریم اور نگزیب

مزید :

علاقائی -