مجھے کیوں نکالا کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دینے لگی

مجھے کیوں نکالا کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دینے لگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے کیوں نکالا کی بازگشت سپریم کورٹ میں بھی سنائی دینے لگی ہے ، گزشتہ روزورکرز ویلفیئر فنڈز ڈپیوٹیشن افسران کیس کی سماعت کے دروان جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیئے آپ نے تو یہ نہیں کہا مجھے کیوں نکالا ،جی ٹی روڈ پر آپ نہیں جا سکتے کیونکہ فیض آباد بند ہے،فیض آباد کھلے گا تو جاسکیں گے ، عدالتی حکم کی عدم تعمیل ہوئی تو توہین عدالت کی کا ر ر و ا ئی کریں گے۔ متعلقہ سیکریٹریوں کو بلایا ہے ،سب کو سن کر فیصلہ کریں گے ، بعدازاں عدالت نے سیکریٹری اوورسیز اور سیکریٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ۔
باز گشت

مزید :

علاقائی -