بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش وسیم عرف راجہ گرفتار ،550 گرام چرس برآمد

بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش وسیم عرف راجہ گرفتار ،550 گرام چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے کارروائی کر کے بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش وسیم عرف راجہ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -