ایس ایچ او اقبا ل ٹاؤ ن کے والدکی رسم قل

ایس ایچ او اقبا ل ٹاؤ ن کے والدکی رسم قل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایچ او اقبا ل ٹا ؤ ن انسپکٹر میا ں قد یرکے والد حا جی میا ں محمد نذ یرکی گذشتہ روزرسم قل ادا کی گئی جس میں ا علیٰ پولیس افسران مسلم لیگی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شر کت کی۔اس مو قع پر مر حو م کی بخشش اور درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا کی گئی۔

مزید :

علاقائی -