مناواں پولیس نے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے ملزم کوگرفتار کرلیا، مقدمہ درج

مناواں پولیس نے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے ملزم کوگرفتار کرلیا، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ مناواں پولیس نے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے ملزم کوگرفتار اور مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مناواں پولیس نے کارروائی کر کے نواز نامی شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیرقانونی پستول اور گولیاں برآمد کر لیں ۔پولیس کے مطابق ملزم کو مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -