بھا ٹی گیٹ، کاروباری نقصان پر ذہنی تناؤکے شکارنوجوان کا اقدام خود کشی

بھا ٹی گیٹ، کاروباری نقصان پر ذہنی تناؤکے شکارنوجوان کا اقدام خود کشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں کاروباری نقصان پر ذہنی تناؤ کا شکار ہونے والے 25 سالہ عثمان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر نے کی کوشش کی تاہم اہل خانہ نے زخمی عثمان کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایاگیا ہے کہ بھاٹی گیٹ کا رہائشی 25 سالہ عثمان گزشتہ کئی ماہ سے کاروبار میں نقصان کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ پولیس نے اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -