ہز ار روپے کی کٹو تی پراینٹی رائٹ فو رس کے اہلکا رسر اپا احتجا ج

ہز ار روپے کی کٹو تی پراینٹی رائٹ فو رس کے اہلکا رسر اپا احتجا ج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرائم رپورٹر) کو رس کی مد میں 7ہز ار روپے کی کٹو تی پراینٹی رائٹ فو رس کے اہلکا رسر اپا احتجا ج بن گئے۔بتا یا گیا ہے کہ لا ہور میں اے آ ر ایف کے 400اہلکا روں کے بیچ کو مظا ہر ین سے نمٹنے کیلئے خصو صی کو رس کر ایا گیا یہ کو رس چا ر ما ہ تک جا ری رہا، کو رس کے اہلکا روں کی رواں ما ہ کی تنخو اہ سے فی کس 7ہز ار روپے کی کٹو تی کی گئی جس پر انہو ں نے احتجا ج کیا تو انہیں بتا یا گیا کہ دوران کو رس میس استعما ل کر نے پر ما ہا نہ 7ہز ار روپے کٹو تی کی جا رہی ہے۔
جو چا ر ما ہ تک جا ری رہے گی۔اسی طرح دوسر ے بیچ کی بھی اس طر ز پر میس کی کٹو تی کی جا ئے گی۔

مزید :

علاقائی -