اے ایس آئی کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم

اے ایس آئی کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نوید اشرف اعوان نے قاتلانہ حملے اور دھمکیاں دینے کے مقدمے کی رپورٹ عدالت میں پیش نہ کرنے پر اے ایس آئی مشتاق احمد تھانہ کوٹ لکھپت کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا ہے،اس حوالے سے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پراے ایس آئی مشتاق احمد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردئے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -