گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عطیہ ربانی چلڈرن کمپلیکس میں تعینات

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عطیہ ربانی چلڈرن کمپلیکس میں تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار ) محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی کی کنسلٹنٹ گائنا(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کولوجسٹ گریڈ 18کی ڈاکٹر عطیہ کو چلڈرن کمپلیکس میں تعینات کردیا ہے ۔ علاوہ ازیں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے گریڈ 19کے ڈاکٹر کوکب ندیم کو شہباز شریف جنرل میں ٹرانسفر کردیا ہے۔
ڈاکٹر عطیہ