سموگ ختم ‘ صوبہ بھر کے سکولوں میں پرانے اوقات کار بحال

سموگ ختم ‘ صوبہ بھر کے سکولوں میں پرانے اوقات کار بحال

خانیوال (نمائندہ پاکستان) سموگ ختم صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں پرانے اوقات کار بحال۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سموگ اور دھند ختم ہونے پر سکولوں کے پرانے اوقات کار بحال کردئیے ہیں جس کے تحت بوائز سکولز کے اوقات کار 8:30 تا 2:30 جبکہ گرلز سکولز کے اوقات کار 8:15 تا2:15 ہوگئے ہیں سموگ کے باعث صوبہ بھر کے سکولز کے اوقات کار 9:00 تا 2:30 کردئیے گئے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر