حساس اداروں نے سکیل 15 تا 20 کے افسروں کے متعلق رپورٹ مانگ لی

حساس اداروں نے سکیل 15 تا 20 کے افسروں کے متعلق رپورٹ مانگ لی

  

خانیوال (بیورونیوز )حکومت پاکستان کی ہدایت پر حساس ایجنسیوں نے سکیل 15سے 20کے افسران کی رپورٹ مانگ لی جس میں انکا کردار ، رشوت ، اور دیگرمعلومات شامل ہیں ، (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق حکومت پاکستان نے حساس اداروں سے صوبائی اور وفاقی اداروں میں تعینات سکیل 15سے 20تک کے افسران کے کو ائف مانگ لےئے جس میں انکے بارے میں تفصیل سے معلومات مانگی گئی ہیں جس میں انکی کرپشن ،جائداد ،اور دیگر معلومات شامل ہیں اس بارے میں حساس اداروں نے معلومات اکھٹی کر نی شروع کردی ہے ۔

رپورٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -