صدرہائیکور ٹ بارایسوسی ایشن ملتان کو عہد ہ استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست پرمزیدبحث کیلئے سماعت آج تک ملتوی

صدرہائیکور ٹ بارایسوسی ایشن ملتان کو عہد ہ استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ ملتان بینچ نے صدرہائیکور ٹ بارایسوسی ایشن ملتان کو عہد ہ استعمال کرنے سے روکنے کی (بقیہ نمبر26صفحہ7پر )

درخواستپرمزیدبحث کے لئے سماعت آج تک ملتوی کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت میں ہائیکورٹ بارکے ممبرشہبازعلی گرمانی نے درخواست دائر کی تھی کہ لاہورہائیکور ٹ کے لارجربینچ کی جانب سے صدرہائیکورٹ بارشیرزمان قریشی کالائسنس معطل کیاجاچکاہے اس لئے ان کاصدرکے عہدے پر رہنے کا کوئی جوازباقی نہیں ہے اس لئے عہدہ استمعال کرنے سے روکنے کاحکم دیاجائے جس پر گزشتہ روزجزوی سماعت کے بعدمزید بحث کے لئے آج تک سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔
سماعت ملتوی