سابق گورنر مخدوم احمد محمود سے صاحبزادہ محمود فرید الدین کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال اور دینی معاملات پر تبادلہ خیال

سابق گورنر مخدوم احمد محمود سے صاحبزادہ محمود فرید الدین کی ملاقات ، ملکی ...

ملتان (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر مخدوم سید احمد محمود کی رہائشگاہ پر پاکستان شائخ اتحاد کونسل پنجاب کے صدر صاحبزادہ محمد فریدالدین زیب(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

سجادہ نشین آسانہ عالیہ دربار محمدیہ حضرت خواجہ محمد یار فریدی گڑھی اختیار خان شریف تحصیل خانپور نے ملاقات کی اس دوران ملکی سیاسی صوتحال سمیت دینی معاملات پر گفتگو کی جبکہ اس موقع پر پارٹی کی فیڈرل کونسل و منشور کمیٹی کے رکن عبدالقادر شاہین اور فواد بشارت بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر