ایک سالہ ایڈہاک بنیادوں پر 32میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کے احکامات جاری
ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ایک سالہ ایڈہاک بنیادوں پر 32میڈیکل آفیسرز کے بھرتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ جن کو (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
چوہدری پرویز الہیٰ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں تعینات کردیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد سلیمان ، ڈاکٹر عمیر عابد، ڈاکٹر مسعود عالم، ڈاکٹر سمیع جاوید بھٹی، ڈاکٹر سید عمیر افتخار، ڈاکٹر عدنان محبوب قریشی، ڈاکٹر حسن طارق قریشی ، ڈاکٹر سلمان مسعود، ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن، ڈاکٹر زین العابدین، ڈاکٹر عمیر صفدر، ڈاکٹر عمیر علی، حافظ محمد ابرار جیلانی، ڈاکٹر محمد عمار امجد ڈاکٹر عزیز الرحمن ، ڈاکٹر منصور احمد، ڈاکٹر سید حسین ، ڈاکٹر محمد ارسلان خان، ڈاکٹر علی ساجد امامی، ڈاکٹر احمد اطہر، ڈاکٹر سید ثقلین عباس ، ڈاکٹر حزیفہ نذیر صدیقی، ڈاکٹر نعیم اختر، ڈاکٹر احمد عبدالمنان ، ڈاکٹر محمد عثمان غنی، ڈاکٹر حامد سعید، ڈاکٹر محمد وسیم خان، ڈاکٹر رمضان، ڈاکٹر محمد حمزہ خلیل، ڈاکٹر محمد رضا، ڈاکٹر محمد اسجد علی اور ڈاکٹر بابر محبوب کو ایڈہاک بنیادوں پر ایک سال کیلئے بھرتی کیا ہے۔ جن میں سے 7میڈیکل آفیسرز نے جوائننگ کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان مین دے دی ہے۔