عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل نہ کر نے پر ایس ایچ او کو شو کاز نو ٹس ‘6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل نہ کر نے پر ایس ایچ او کو شو کاز نو ٹس ‘6 پولیس ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل نہ کر نے پر ایس ایچ او کو شو کاز نو ٹس جبکہ 6 پولیس اہلکاروں(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ ممتاز آباد میں درج منشیات کے مقد مہ سرکاربنام اسحا ق حسین میں عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل نہیں کر نے پر ایس ایچ او تھانہ ممتاز آباد کو شو کاز نو ٹس جا ری کر تے ہو ئے4 دسمبر کو پیش ہو کر و ضا حت دینے اور تھانہ دہلی گیٹ میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام طارق سعیدمیں پیش نہیں ہونے پر سب انسپکٹروں منصوراحمدخان اور غلام مصطفیٰ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمداقبال، ہیڈکانسٹیبل منیراحمد،کانسٹیبلوں محمد عثمان اورمجاہدحسین کو27 نومبرکو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

شوکاز

مزید : ملتان صفحہ آخر