پنجاب کانسٹیبلری بٹالین تھری کے مقدمہ کی تفتیش مکمل کرنے کی ہدایات جاری

پنجاب کانسٹیبلری بٹالین تھری کے مقدمہ کی تفتیش مکمل کرنے کی ہدایات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ پنجاب نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین تھری کے مقدمہ کی تفیش(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں اور اس مقدمہ کے تمام ملزمان کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایات بھی دے دیں۔ معلوم ہوا ہے ڈی جی انٹی کرپشن پنجاب نے اس مقدمہ کے مدعی کیخلاف بھی شواہر جملے کرنے تجویز منظوری کرلی ہے۔ اور ڈائریکٹر انٹی کرپشن کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں قبضہ میں لی گئی۔ دستیاویزات کی فرانزک رپورٹ کرانے کی ہدایات دی ہیں۔