موٹر سائیکلوں کے 88 پرکشش نمبروں کی نیلامی ‘ محکمے کو 80 ہزار وصول

موٹر سائیکلوں کے 88 پرکشش نمبروں کی نیلامی ‘ محکمے کو 80 ہزار وصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ملتان کے دفتر میں گذشتہ روز موٹر سائیکلوں کے کمپیوٹرائزڈ (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

مخصوص پرکشش نمبروں کی نیلامی ہوئی ہے نیلامی کی نگرانی ای ٹی او ایڈمن محمد یوسف ورک نے کی نیلامی صبح 10 بجے شروع ہوئی نیلامی میں کل 38 پرکشش نمبروں کی بولی دی گئی جن کی رقم 80 ہزار 400 سو روپے بنتی ہے نیلامی میں ایم این ایل، اے 2017ء ایک نمبر 16000 ہزار روپے میں نیلام ہوا ہے۔