وزیراعلیٰ کا لوکل ڈویلپمنٹ پروگرام ،ضلع ملتان کو 46کروڑ 25لاکھ کے فنڈز ملیں گے

وزیراعلیٰ کا لوکل ڈویلپمنٹ پروگرام ،ضلع ملتان کو 46کروڑ 25لاکھ کے فنڈز ملیں گے

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ’’لوکل ڈویلپمنٹ پرگرام‘‘ کے تحت ضلع ملتان کو 46 کروڑ 25 لاکھ کے فنڈز ملیں گے۔ پنجاب حکومت یہ فنڈز ڈپٹی کمشنر ملتان(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کے اکاؤنٹ میں بھیجے گی پھر ڈپٹی کمشنر 17 کروڑ میونسپل کارپوریشن اور 29 کروڑ 25 لاکھ ضلع کونسل کے اکاؤنٹ میں بھیج دیں گے جہاں سے 25۔25 لاکھ کے منصوبے ہر یونین کونسل میں مکمل کئے جائیں گے۔ یہ فنڈز دسمبر کے پہلے ہفتے میں ڈپٹی کمشنر کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -