میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینوں کو اعزازیہ دینے کے احکامات جاری

میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینوں کو اعزازیہ دینے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سپیشل رپورٹر) میئر ملتان چودھری نویدالحق ارائیں نے میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینوں کو اعزازیہ دینے کے احکامات جاری کر دئیے۔ چیئرمینوں کو ایک ہزار فی اجلاس اعزازیہ(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

دیا جائے گا جس چیئرمین نے جتنے اجلاس اٹینڈ کئے ہوں گے اس کو حاضری کے مطابق اعزازیہ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اب تک میونسپل کارپوریشن کے 11 اجلاس ہو چکے ہیں