وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل( جمعہ کو) طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے صوبائی حکومتوں کے درمیان غیر معمولی مسائل کے اور بین الصوبائی کمیٹی (آئی پی سی سی) اور مشترکہ مفادات کی ذیلی کمیٹیوں کی رپورٹس پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جگہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات کونسل میں شامل کیے جانے کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔

وزیر اعظم

مزید : کراچی صفحہ اول