انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے،فضل الرحمن

انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے،فضل الرحمن

راولپنڈی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ختم نبوتؐ کا قانون بحال ہوچکاہے، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے۔مولانافضل الرحمان نے گزشتہ روزاپنے بیان میں کہا کہ انتخابی اصلاحات کیلئے قانون مرتب کیا گیا، انتخابی اصلاحات بل کے مطابق نااہل شخص پارٹی سربراہ بن سکتا ہے، ختم نبوت کا قانون بحال ہوگیا ۔

فضل الرحمن

مزید : کراچی صفحہ اول