پیپلز پارٹی برطانیہ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان

پیپلز پارٹی برطانیہ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پیپلز پارٹی اوور سیز برطانیہ کی تنظیم کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ۔ بلاول ہاوس سے جاری اعلامیے کے مطابق محسن باری پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر، اظہر بریلوی جنرل سیکریٹری جبکہ زاہد مغل سیکریٹری اطلاعات ہوں گے۔