بلاول بھٹو زرداری کا میجر اسحاق کی شہادت پراظہار افسوس

بلاول بھٹو زرداری کا میجر اسحاق کی شہادت پراظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میجر اسحاق کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی خاطر دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لڑنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔انہوں نے میجر اسحاق کے خاندان سے مکمل یکجہتی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول