کورنگی ،مکان سے 3لاشیں برآمد، 6سالہ بچی زخمی حالت میں ملی

کورنگی ،مکان سے 3لاشیں برآمد، 6سالہ بچی زخمی حالت میں ملی

  

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے کورنگی کے الیاس گوٹھ میں ایک مکان سے دو خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک 6سالہ بچی زخمی حالت میں ملی ہے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا، علی نے اہلیہ ثریا اور سوتیلی بیٹی عائشہ کو قتل کرکے خودکشی کی۔ایس ایس پی ملیر نے بتایاکہ واقعے میں 6 سال کی ردا بھی زخمی ہوئی، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -