محبت رسول کانفرنس سپورٹس کمپلیکس چکوال میں کل منعقد ہوگی

محبت رسول کانفرنس سپورٹس کمپلیکس چکوال میں کل منعقد ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں محبت رسول کانفرنس سپورٹس کمپلیکس سٹیڈیم راولپنڈی روڈ چکوال میں چوبیس نومبر کو منعقد ہوگی جس میں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجادہ نشین دربارہ عالیہ بلاوڑہ شریف خصوصی خطاب، دم اور دعا کریں گے، معروف ٹرانسپورٹر نوید سلطان اور ان کے والد صوفی مشتاق حسین بھٹی کجلی نے اس کانفرنس کے انتظامات شروع کردیے ہیں، کانفرنس میں مرحوم ایم پی اے چوہدری لیاقت علی خان کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کرائی جائے گی۔