قوم میجر اسحاق شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے ،مصطفی کمال

قوم میجر اسحاق شہید کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے ،مصطفی کمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے میجر اسحاق کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ قوم کو اپنے محافطوں پر پر فخر ہے۔ اپنے ایک بیان انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم اپنی بہادر مسلح افواج کیساتھ کھڑی ہے اوراپنے شہدا کی قربانیاں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی میجر اسحاق شہید کے درجات کو بلند کر اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔