سندھ اسمبلی، مویشیوں کی رجسٹریشن کا بل متعارف

سندھ اسمبلی، مویشیوں کی رجسٹریشن کا بل متعارف

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں بدھ کو مویشیوں کی رجسٹریشن اور تجارت سے متعلق ایک بل متعارف کرا دیا گیا ۔ یہ قانون ’’ سندھ لائیو اسٹاک رجسٹریشن اینڈ ٹریڈ اتھارٹی ایکٹ 2017 ‘‘ کہلائے گا ۔ اس کے تحت صوبے میں لائیو اسٹاک رجسٹریشن اینڈ ٹریڈ اتھارٹی قائم کی جائے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -