ڈیرہ میں بجلی بند رہے گی

ڈیرہ میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ ) 132کے وی گرڈ سٹیشن میں 23نومبر 2017بروز جمعرات مرمت کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کا نوٹیفکشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو پیسکو پشاور کی چٹھی کے مطابق 132کے وی گرڈ سٹیشن میں بروز جمعرات 23-11-2017کو مرمت کی وجہ سے قریشی موڑ کیمپس اور چشمہ شوگر ملز کے علاقوں میں صبح 9بجے سے دن 1بجے اور فتح اور کلاچی والا فیڈر پر دوپہر 1بجے سے شام 5بجے تک بجلی نہیں ہوگی ۔