ہیڈ ماسٹر خورشید عالم کی والدہ سپرد خاک

ہیڈ ماسٹر خورشید عالم کی والدہ سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیرگڑھ(نامہ نگار)ہیڈ ماسٹر خورشید عالم آف جلالہ کی والدہ جو گذشتہ روزوفات پاگئی تھی ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ محمد پرور،فضل واجد اور ہارون الرشید(محکمہ سوئی گیس) کی بھی والدہ ماجدہ تھی ان کی رسم قل آج بروز جمعرات ان کی ابائی گاوں جلالہ میں ادا کی جائیگی