عبدالجبارخان انتقال کرگئے

عبدالجبارخان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈکے ضلعی نائب ناظم کرنل ریٹائرڈمحمدابرارخان کے چچاعبدالجبارخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں سینکڑو ں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم کارسم قل آج بروزجمعرات اداکی جائیگی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے مرحوم ڈسٹرکٹ بارمالاکنڈکے رکن محمدفرازخان ایڈوکیٹ کے بھی چچاتھے ۔