یوسف خان انتقال کرگئے

یوسف خان انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں ڈھیری جولگرام کے یوسف خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم نوشیرخان کے صاحبزادے تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -