ڈیرہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

ڈیرہ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ کینٹ کی حدود میں زکوڑی ٹاؤن میانخیل سٹی میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں ذکوڑی ٹاؤن میانخیل سٹی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اویس ولد عنایت اللہ نے خود پر فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -