سید قادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سید قادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شا نگلہ سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنرکبل سوات سیدقادر دل کا دورہ پڑ نے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب پشاورمیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم کو آبائی گاؤں اولندرشانگلہ میں نماز جنازہ کے بعدمقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔مرحوم کے نماز جنازہ میں ڈویژن بھر کے انتظامی سرکاری افسران سمیت سیاسی سماجی،وکلاء،صحافی برادری اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -