نصیر احمد انتقال کرگئے
رستم(نمائندہ پاکستان)جمعیت علماء اسلام(ف) کے مرکزی رہنماء مولانا مبارک احمد اور تحصیل کونسل یونین کونسل پلوڈھیری حافظ رفیق احمد کے بھائی نصیر احمد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم رئیس احمد (محکمہ تعلیم ) کے بھی بھائی تھے ان کا رسم قل کل بروز جمعہ نرے سرنگ پلوڈھیر ی میں ادا کی جائیگی۔