پشاورمیں دفعہ 144 کا نفاذ

پشاورمیں دفعہ 144 کا نفاذ

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور میں ربیع الاول کے جلوس کے راستوں میں ملبہ اور دیگر تعمیراتی سامان بشمول اینٹیں،ریت،سیمنٹ اور کرش وغیرہ کے ڈھیر لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جائیگی۔یہ حکم فوری طور پر 15دنوں تک نافذ العمل رہے گا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -