کلرک وزیر زادہ کی والدہ انتقال کرگئیں

کلرک وزیر زادہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)الپوری زرعی بنک کے کلرک وزیرزادہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔مرحومہ کو گزشتہ روز الپوری میں نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی اورعلاقے کے لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔مرحومہ حاجی گوہر کی بھابی تھیں۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی کوزہ الپوری شانگلہ میں کی جارہی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -