نواز شریف کااحتساب عدالت میں طارق فاطمی اور آصف کرمانی کو کھڑا دیکھ کر بیٹھنے کا حکم

نواز شریف کااحتساب عدالت میں طارق فاطمی اور آصف کرمانی کو کھڑا دیکھ کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں جگہ نہ ہونے پر سابق مشیر امور خارجہ طارق فاطمی اور آصف کرمانی کو کھڑا دیکھ کر نواز شریف نے انہیں بیٹھنے کیلئے کہاتو آصف کرمانی بولے کہ جگہ نہیں کہاں بیٹھیں جس پر وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بولیں کہ یہ ایسے ہی خوش ہیں۔