کراچی سے لاہور جانے والا گھی سے بھرا ٹینکر الٹ گیا،ٹریفک جام،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کراچی سے لاہور جانے والا گھی سے بھرا ٹینکر الٹ گیا،ٹریفک جام،پولیس نے علاقے ...
کراچی سے لاہور جانے والا گھی سے بھرا ٹینکر الٹ گیا،ٹریفک جام،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے لاہور جانے والا گھی سے بھرا ٹینکر الٹ گیا جس سے ٹریفک جام ہو گئی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،تفصیلات کے مطابق گھی سے بھرا ٹینکر کراچی سے لاہور جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث صادق آباد کے قریب الٹ گیا،موٹروے پولیس نے متاثرہ علاقہ سیل کرکے امدادی کارروائی شروع کردی اور ہر قسم کی ٹریفک کو بند کردیا،پولیس کے مطابق ٹینکر میں 29200ہزار لیٹر گھی موجود ہے اورناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے ٹریفک کو 500میٹر تک ون وے کر دیاگیا ۔

مزید پڑھیں:۔لاہور،دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید میجر اسحاق کا جسد خاکی ان کی رہائشگاہ واپڈا ٹاﺅن پہنچا دیا گیا

مزید :

لاہور -